ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کولکاتہ میں عمارت گری،ایک ہلاک،تین افرادزخمی

کولکاتہ میں عمارت گری،ایک ہلاک،تین افرادزخمی

Tue, 05 Sep 2017 20:56:14    S.O. News Service

کولکاتہ 5ستمبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)منگل کو مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتہ میں ایک عمارت گرگئی۔یہ عمارت کولکاتہ کے بڑے بازار میں ہے۔94سالہ ایک شخص کی ہلاکت ہوگئی ہے اور وہاں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمی افراد کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔بارش کے مسائل کے درمیان یہ واقعہ ہوا۔حادثے کے وقت متعددافراد نچلی منزل پر سو رہے تھے۔اس حادثے میں 19افرادہلاک ہوئے جبکہ 34افرادزخمی ہوئے ہیں۔


Share: